ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / غازی پور لینڈ فل سائٹ کے پورے کچرے کو دسمبر 2024 تک صاف کردیا جائے گا:گوتم گمبھیر

غازی پور لینڈ فل سائٹ کے پورے کچرے کو دسمبر 2024 تک صاف کردیا جائے گا:گوتم گمبھیر

Mon, 14 Dec 2020 00:14:32    S.O. News Service

نئی دہلی، 13 دسمبر (آئی این ایس انڈیا) مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے دعوی کیا ہے کہ غازی پور لینڈ فل سائٹ کے پورے کچرے کو دسمبر 2024 تک صاف کردیا جائے گا۔ تاہم اسمبلی کی ماحولیاتی کمیٹی نے کام کی رفتار پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

گمبھیر نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ غازی پور لینڈ فل سائٹ پر پہلے سے جمع شدہ تقریباتین ہزار میٹرک ٹن (ایم ٹی) کو روزانہ صاف کیا جارہا ہے۔ اب تک تقریباتین لاکھ میگا ٹن فضلہ کو پہلے ہی صاف کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمع ہونے والے کچرے کا 50 فیصد مارچ 2023 تک، مارچ 2024 تک 75 فیصد اور صاف 20 دسمبر کو صاف کیا جائے گا اور آپ  ایم ایل اے آتشی نے کام کی موجودہ رفتار پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔ اس میٹنگ میں مشرقی اور شمالی دہلی میونسپل کارپوریشنوں کے کمشنروں اور دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔


Share: